• 7. خوبصورت خوشخبری جو رُوح القدس کو آپ کے د ل میں سکونت کرنے کی اجازت دیتی ہے

  • Jan 24 2023
  • Durée : 54 min
  • Podcast

7. خوبصورت خوشخبری جو رُوح القدس کو آپ کے د ل میں سکونت کرنے کی اجازت دیتی ہے

  • Résumé

  • تاہم، اِ س دُنیا میں، بہت سارے لوگ موجود ہیں جو اب تک تاریکی میں رہتے ہیں۔ وہ اِس تاریکی سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن کیونکہ وہ خوبصورت خوشخبری کے بارے میں نہیں جانتے ہیں، وہ کبھی اپنے گناہوں سے بچ نہیں سکتے ہیں۔ اِس کی بجائے وہ جھوٹی الہٰی تعلیم پر اپنے عقیدہ میں مُرجھا جاتے ہیں۔ مقابلے میں، اُن کے لئے جو سچائی کی تلا ش کرتے ہیں، وہ خوبصورت خوشخبری سے ملیں گے اور اپنی باقی زندگیاں خُداکی برکات کے ساتھ بھر ی ہوئی گزاریں گے۔ میں ایما ن رکھتا ہُوں یہ خُدا کی خاص برکت ہے جو مجھے اُن کو خوبصورت خوشخبر ی کو تلاش کرنے اور اُن کو اُن کے گناہوں سے دھونے کے لئے مدد دینے کے واسطے اجازت دیتی ہے۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Afficher plus Afficher moins
Les membres Amazon Prime bénéficient automatiquement de 2 livres audio offerts chez Audible.

Vous êtes membre Amazon Prime ?

Bénéficiez automatiquement de 2 livres audio offerts.
Bonne écoute !

    Ce que les auditeurs disent de 7. خوبصورت خوشخبری جو رُوح القدس کو آپ کے د ل میں سکونت کرنے کی اجازت دیتی ہے

    Moyenne des évaluations utilisateurs. Seuls les utilisateurs ayant écouté le titre peuvent laisser une évaluation.

    Commentaires - Veuillez sélectionner les onglets ci-dessous pour changer la provenance des commentaires.

    Il n'y a pas encore de critique disponible pour ce titre.