• 5. کیسے اسرائیلی خیمۂ اِجتماع میں قربانیاں پیش کرنے کے لئے آتے تھے: تاریخی پس منظر

  • Jan 24 2023
  • Durée : 22 min
  • Podcast

5. کیسے اسرائیلی خیمۂ اِجتماع میں قربانیاں پیش کرنے کے لئے آتے تھے: تاریخی پس منظر

  • Résumé

  • مَیں کتابِ مقدس میں دِکھائے گئے ابرہامؔ کے ایمان کے لئے عظیم عزت اورستائش رکھتاہُوں۔ جب ہم ابرہامؔ کے ایمان کو دیکھتے ہیں، ہم اُس کے ایمان کی ساری جدوجہد دیکھ سکتے ہیں جس کے وسیلہ سے اُ س نے یہوواہؔ کے کلام کی پیروی کی، اور اِس لئے ہم بچ نہیں سکتے بلکہ ابرہامؔ کے اِس ایمان کی تعریف کرتے ہیں۔ خُدا نے عظیم طور پر ابرہامؔ کو برکت دی، جس طرح پیدائش ۱۲:۳ میں دِکھایا گیا، جہاں خُد انے فرمایا، ” جو تُجھے مُبارک کہیں اُن کو مَیں برکت دُوں گااور جو تُجھ پر لَعنت کرے اُس پر مَیں لَعنت کرُوں گااور زمِین کے سب قبیلے تیرے وسِیلہ سے برکت پائیں گے۔ “ یہ عظیم برکت پیدائش ۱۵:۱ میں بھی دِکھائی گئی ہے، جہاں خُدا نے ابرہامؔ کے سامنے اعلان کِیا،” مَیں تیری سِپر اور تیرا بُہت بڑا اجر ہُوں۔“اِس طرح خُد اابرہامؔ کے لئے خاص محبت رکھتاتھاکہ وہ اُس کا اپنا خُدا بن گیا۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Afficher plus Afficher moins
Les membres Amazon Prime bénéficient automatiquement de 2 livres audio offerts chez Audible.

Vous êtes membre Amazon Prime ?

Bénéficiez automatiquement de 2 livres audio offerts.
Bonne écoute !

    Ce que les auditeurs disent de 5. کیسے اسرائیلی خیمۂ اِجتماع میں قربانیاں پیش کرنے کے لئے آتے تھے: تاریخی پس منظر

    Moyenne des évaluations utilisateurs. Seuls les utilisateurs ayant écouté le titre peuvent laisser une évaluation.

    Commentaires - Veuillez sélectionner les onglets ci-dessous pour changer la provenance des commentaires.

    Il n'y a pas encore de critique disponible pour ce titre.