• 4. وہ جو یسوعؔ کے شاگردوں کی مانند وُہی ایمان رکھتے ہیں

  • Jan 24 2023
  • Durée : 25 min
  • Podcast

4. وہ جو یسوعؔ کے شاگردوں کی مانند وُہی ایمان رکھتے ہیں

  • Résumé

  • پولوسؔ رسول کِس قِسم کا ایمان رکھتا تھا؟ پولوسؔ نے، اپنے ایمان کے اِقرار میں، کہا کہ اُس نے تعلیم اور تربیت مکمل طو رپر گملی اؔیل، اُس وقت کے عظیم ترین شریعت کے اساتذہ میں سے ایک کے ہاں پائی، یعنی سختی سے اُس کے آباؤ اجداد کی شریعت کے مطابق۔ لیکن اُس نے اِقرار کِیا کہ حتیٰ کہ شریعت کے ساتھ، وہ اپنے گناہوں سے بچ نہیں سکتا تھا اور کہ وہ، حقیقت میں، یسوعؔ، ہمارے نجات دہندہ کا ایک ستانے والا تھا۔ ایک دن وہ دمشق ؔ کی راہ پر یسوعؔ سے مِلا اور اُس کی خوشخبری کا مبشر بن گیا۔ وہ یسوعؔ مسیح پر خُدا کے بیٹے کے طور پر ایمان رکھتا تھا، جو اِس دُنیا میں آیا، دُنیا کے تمام گناہوں کو دھونے کے لئے یوحنا ؔ کی معرفت بپتسمہ لیا، اور صلیب پر اُن گناہوں کے لئے ساری عدالت کو اپنے اوپر لینے کے سلسلے میں خون بہایا۔ دوسرے لفظوں میں ، پولوسؔ اپنے دل میں گناہ کی معافی پر ایمان رکھتا تھا۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Afficher plus Afficher moins
Les membres Amazon Prime bénéficient automatiquement de 2 livres audio offerts chez Audible.

Vous êtes membre Amazon Prime ?

Bénéficiez automatiquement de 2 livres audio offerts.
Bonne écoute !

    Ce que les auditeurs disent de 4. وہ جو یسوعؔ کے شاگردوں کی مانند وُہی ایمان رکھتے ہیں

    Moyenne des évaluations utilisateurs. Seuls les utilisateurs ayant écouté le titre peuvent laisser une évaluation.

    Commentaires - Veuillez sélectionner les onglets ci-dessous pour changer la provenance des commentaires.

    Il n'y a pas encore de critique disponible pour ce titre.