• 3. کیاآپ نے رُوح القدس کو حاصل کِیا جب آ پ نے یسوعؔ پر ایمان رکھا؟

  • Jan 24 2023
  • Durée : 18 min
  • Podcast

3. کیاآپ نے رُوح القدس کو حاصل کِیا جب آ پ نے یسوعؔ پر ایمان رکھا؟

  • Résumé

  • پولوسؔ نے کس قِسم کی خوشخبری کی منادی کی؟ اُس نے یسوعؔ کے بپتسمہ اور اُس کے خون کی خوشخبری کی منادی کی۔اعمال۱۹:۱-۲ کہتا ہے، ”اور جب اپلُوسؔ کرنتھس ؔ میں تھا تو ایسا ہُوا کہ پولُسؔ اُوپر کے علاقہ سے گزر کر اِفسُسؔ میں آیا اور کئی شاگردوں کو دیکھ کر۔ اُن سے کہا کیا تم نے ایمان لاتے وقت رُوح القدس پایا؟ “ تاہم، یہ لوگ یسوعؔ پر جبکہ یسوعؔ کے بپتسمہ کامطلب چھوڑتے ہوئے ایمان رکھتے تھے۔ وہ خوبصورت خوشخبری کو نہیں جانتے تھے جو رُوح القدس کی معموری کے لئے راہنمائی کرتی ہے۔ یہ ہے کیوں پولوسؔ کا سوال تھا، ” پس تُم نے کِس کا بپتسمہ لیا؟“ اِفسُسؔ کے بعض شاگردوں کے لئے یہ انتہائی غیر مانوس سوا ل تھا۔ دوسرے لوگوں نے اُن سے پوچھا ہوگا، ” کیا تم نے یسوعؔ پر ایمان رکھا؟“ لیکن پولوسؔ نے اِس غیر معمولی طریقہ سے یہ سوال پوچھا تاکہ وہ خوبصورت خوشخبری پر اپنے ایمان کو تازہ کرنے کے وسیلہ سے رُوح القدس کو حاصل کر سکیں۔ پولوسؔ کی خدمت یسوعؔ کے بپتسمہ اور اُس کے خون کی خوبصورت خوشخبری کی منادی کرنا تھا۔ پولوس ؔ، پطرسؔ اور یوحناؔ نے بھی یوحنا ؔاصطباغی کی معرفت یسوعؔ کے بپتسمہ کی گواہی دی۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Afficher plus Afficher moins
Les membres Amazon Prime bénéficient automatiquement de 2 livres audio offerts chez Audible.

Vous êtes membre Amazon Prime ?

Bénéficiez automatiquement de 2 livres audio offerts.
Bonne écoute !

    Ce que les auditeurs disent de 3. کیاآپ نے رُوح القدس کو حاصل کِیا جب آ پ نے یسوعؔ پر ایمان رکھا؟

    Moyenne des évaluations utilisateurs. Seuls les utilisateurs ayant écouté le titre peuvent laisser une évaluation.

    Commentaires - Veuillez sélectionner les onglets ci-dessous pour changer la provenance des commentaires.

    Il n'y a pas encore de critique disponible pour ce titre.